باغ حلقہ شرقی باغ میں محکمہ تعلیم میں پرائمری اساتذہ کے تبادلہ جات سے اساتذہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اتوار 6 مئی 2018 20:30

باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2018ء) باغ حلقہ شرقی باغ میں محکمہ تعلیم میں پرائمری اساتذہ کے تبادلہ جات سے اساتذہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی بعد اساتذہ کو اپنے گھروں سے کئی کئی میل دور تعینات کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اساتذہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں اور بچوں کا مستقبل بھی تباہ ہونے کا اندیشہ ہے متاثرہ اساتذہ نے حکومت آزاد کشمیر سیکرٹری تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں گھروں کے قریب تعینات کیا جائے تاکہ اساتذہ زیادہ دل جمی سے نونہالوں کو تعلیم کی زیور سے آراستہ کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :