کوئٹہ‘ ہزارہ ٹائون میں بجلی کی کرنٹ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 6 مئی 2018 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹائون بجلی کی کرنٹ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

چھیپا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹائون میں خدائیداد ولد حسین بخش سکنہ ہزارہ ٹائون بجلی کی کرنٹ لگنے سے جاںبحق ہوگیا جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزیدکارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :