وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس

اتوار مئی 20:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال نے لاڑکانہ میں شوہر کا بیوی اور بچی پر مبینہ تیزاب پھینکنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے تفصیلی انکوائری اور ملوث ملزم کے خلاف پولیس کاروائی پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔#