ڈی آئی خان ‘ صدر پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘اسلحہ برآمد

اتوار مئی 20:30

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) صدر پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،2 بندوق بارہ بور 2 پستول تیس بور اور 1 خنجر برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا،الگ الگ مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدرعالمگیر خان نے پولیس نفری کے ہمرعلاقہ ہمت،بستی لکھرا اور نیازی چوک پر سرچ آپریشن کے دوران تین پستول ،ایک بندوق،ایک خنجر اور گیارہ کارتوس برآمد کر کے پانچ ملزمان گرفتارکرلیئے ۔

متعلقہ عنوان :