خضدار کے علاقہ دراکھالو میں قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

اتوار 6 مئی 2018 20:31

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2018ء) خضدار کے علاقہ دراکھالو میں قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی سے کو ئٹہ جانے والی کوچ نے کانی ڈل درکھالوکے مقام پر عبد المالک ولدکو کچل دیا نوجوان کو شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال پہچادیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم تو ڑ دیا وڈھ لیوز نے کوچ قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :