وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا وزیر داخلہ احسن اقبال سے ٹیلیفونک رابطہ ،ْ خیریت دریافت کی

اتوار 6 مئی 2018 20:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر داخلہ احسن اقبال سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان سے خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیرداخلہ احسن اقبال کی جلد از جلد صحت یابی کیلئے دعااور وزیر داخلہ پر حملے کی شدید مذمت کی ۔