گورنرخیبرپختونخو اکی احسن اقبال پرقاتلانہ حملے کی شدید مذمت

اتوار 6 مئی 2018 20:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑانے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پرقاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوںنے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کی جلدصحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کابھی اظہارکیاہے ۔

متعلقہ عنوان :