وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا وزیر داخلہ احسن اقبال کو ٹیلی فون،ان کی خیریت دریافت

اتوار مئی 20:40

اسلام آباد۔ 06 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

احسن اقبال اتوار کو اپنے حلقہ میں ایک کارنر میٹنگ میں حملہ میں زخمی ہو گئے تھے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیر اعظم نے ٹیلی فون پر احسن اقبال کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔