آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی مذمت

اتوار 6 مئی 2018 20:40

راولپنڈی۔ 06 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔