گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت

اتوار 6 مئی 2018 21:10

لاہور۔6 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے نارووال میں وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے،اپنے پیغام میںانہوں نے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یابی عطا فرمائے۔