مریم نواز کی احسن اقبال پر حملہ کی مذمت

یہ ملک ہمارا ہے اور اس میں بگاڑ پیدا کرنے والی قوتوں کا محاسبہ کرنا ہو گا ،ْ مریم نواز

اتوار مئی 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احسن اقبال پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ ملک ہمارا ہے اور اس میں بگاڑ پیدا کرنے والی قوتوں کا محاسبہ کرنا ہو گا۔