وزیر داخلہ پر حملہ ملکی سیکیورٹی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، تحقیقات ہونی چاہئیں ،ْسید خورشید شاہ

اتوار مئی 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ پر حملہ ملکی سیکیورٹی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ الیکشن سے قبل سیکیورٹی کے لیے جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،، جہانگیر خان ترین،، اسد عمر اور چوہدری سرور نے بھی احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کی۔