احسن اقبال پر حملے کی مذمت ،ملک میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کا محاسبہ کرنا ہوگا،مریم نواز

اتوار 6 مئی 2018 21:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2018ء) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے احسن اقبال پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک ہمارا ہے اس میں بگاڑ پیدا کرنے والی قوتوں کا محاسبہ کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ٹوئٹس میں کہا کہ اللہ رب العزت احسن اقبال صاحب کو زندگی اور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔یہ ملک ہمارا ہے اور اس میں بگاڑ پیدا کرنے والی قوتوں کا محاسبہ کرنا ہو گا۔ 5-18/--443