وزیراعظم کا احسن اقبا ل سے ٹیلی فونک رابطہ ، خیریت دریافت کی

اتوار 6 مئی 2018 21:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا وزیر داخلہ احسن اقبال کوٹیلی فون ، خیریت دریافت کی۔وزیراعظم ہائوس سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان سے خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے وفاقی وزیر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت بھی کی۔