انٹرنیشنل میڈیا نے بھی وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملے کی خبر بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کی

اتوار 6 مئی 2018 22:00

انٹرنیشنل میڈیا نے بھی وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملے کی خبر بریکنگ نیوز ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) انٹر نیشنل میڈیا نے پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی خبر بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا کی جانب سے وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی خبر بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کی گئی جس کے تھوڑی دیر بعد ہی انٹر نیشنل میڈیا نے بھی اس خبر کو بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کیا۔

متعلقہ عنوان :