وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزیرداخلہ پر حملے کی مذمت

اتوار مئی 22:10

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک انہیں جلد صحتیاب کرے۔

متعلقہ عنوان :