پنجاب حکومت کامزید ساڑھے 11 ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ ‘ نجی ٹی وی

اتوار مئی 22:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے مزید ساڑھے 11 ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ،،قرضہ پانچ سال کیلئے لیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ساڑھے 11ارب روپے کا قرضہ لینے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :