احسن اقبال پر حملے میں ملوث کردار کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، ڈاکٹر عشرت العباد خان

اتوار مئی 22:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حملے میں ملوث کردار کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ احسن اقبال کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ایسے واقعات ملک کا امن تباہ کرنے کی ساژش ہے ۔ قیام امن کو سبوتاژ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے ۔