انصار برنی کی نارووال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر دہشت گرد حملہ کی شدید مذمت

اتوار مئی 22:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) انسانی حقوق کے رہنما انصار برنی نے نارووال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر دہشت گرد حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔ انصار برنی نے احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کی مکمل تفتیش اور تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :