مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی زیرصدارت پارٹی عہدیداروںکا اجلاس

اتوار 6 مئی 2018 22:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کہ صوبائی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت پارٹی صوبائی صدر وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ منعقد ہوا اجلاس میں کابینہ کے دیگر اراکین سیدال خان ناصر،جمال شاہ کاکڑ، امیرافضل مندوخیل، یونس بلوچ،فرید افغان بھی شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں آنے والے انتخابات سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال کیا گیا او راہم فیصلے کئے گئے۔