وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان کی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت

اتوار 6 مئی 2018 22:30

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں خرم دستگیر نے ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :