وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان کی وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پر فائرنگ کی شدید مذمت

اتوار مئی 22:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان نے وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی۔ اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔