وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان کی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت

اتوار 6 مئی 2018 23:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان نے وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک سے یہاں موصولہ ایک پیغام کے مطابق وفاقی وزیر نے اس حملہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور احسن اقبال اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :