بلوچستان وکلاء تنظیموں کا سندھ بار کونسل کے ساتھ یکجہتی کے لئے آج عدالتی کاروائی سے بائیکاٹ کا اعلان

اتوار 6 مئی 2018 23:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2018ء) بلوچستان وکلاء تنظیموں نے بین الصوبائی بار کونسل کے فیصلے جوڈیشری میں کرپشن اقرباء پروری ‘ میرٹ کی پامالی سینئرز کی جگہ پر جونیئرز کی تعیناتی الجہاد ٹرسٹ کے فیصلے کو نظرانداز کرنے سندھ بار کونسل کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آج بروز سوموار 7 مئی کو ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا تمام اضلاع میں ہڑتال کو کامیابی بنایا جائے ۔

متعلقہ عنوان :