فلم ’’102 ناٹ آئوٹ ‘‘ نے ریلیز کے دو دنوں میںساڑھے نو کروڑ کما لئے

پیر مئی 10:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور رشی کپور کی فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ نے ریلیز کے دو دنوںمیں 9.5 کروڑ کما لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اومیش شکلا کی فلم’’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ 4 مئی کو ریلیز کی گئی جس نے و پہلے روز 3.52 کروڑ جبکہ دوسرے دن5.53 کا بزنس کیا جو مجموعی طور پر 9.05کروڑ بنتا ہے۔ فلم میں اداکار امیتابھ بچن نے 102سالہ باپ اور رشی کپور نے ان کے 75سالہ بیٹے کا کردار ادا کیا ہے، فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :