سعودی عرب، 617کلو گرام حشیش ضبط، غیر ملکی سمگلر گرفتار

پیر 7 مئی 2018 10:40

جدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) سعودی عرب کے سرحدی محافظوں نے 617 کلوگرام سے زائد حشیش ضبط کر کے 7سمگلروں کو حیاست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

سعودی نشریارتی ادارے کے مطابق جزان اور نجران کے علاقے میں محافظوں نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 617 کلو خشیش قبضہ میں لے لی جبکہ7 سمگلرورں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق سمگلروں میں سے 6 کا تعلق ایتھوپیا اور ایک کا اریٹیریا سے ہے۔

متعلقہ عنوان :