فلم ’’شاٹ گن شادی‘‘ کے لئے شردھا کپور کے نام پر غور

پیر 7 مئی 2018 11:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملوترا کی فلم ’’شاٹ گن شادی‘‘ کے لئے شردھا کپور کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’شاٹ گن شادی‘‘ کے لئے شردھا کپور کے نام پر غور کیا جارہا ہے ،فلم کے لئے سدھارتھ ملہوترا کے نام کاپہلے کی اعلان کر دیا گیا ہے اور ان فیمیل کردار کے لئے شردھا کپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے اور اگر شردھا فلم کا حصہ بنتی ہیں تو سدھارتھ اور شردھا چار سال کے بعد ایک ساتھ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گی، فلم میں سدھارتھ ٹھگ کا کردار ادا کریں گے، فلم کے سکرپٹ پر کام جاری ہے فلم کی عکسبندی آئندہ چند ماہ میں شروع کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :