کرن جوہرفلم ’’شیر شاہ‘‘ کی پیش کش دیں گے

پیر 7 مئی 2018 11:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’’شیر شاہ‘‘ کی پیش کش دیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر فلم’’شیر شاہ‘‘ کی پیش کش دیں گے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی وکرم بترا کی زندگی پر مبنی ہے، فلم کے ہدایتکار ویشنو ورادھان جبکہ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر اور شبیر باکس والا ہیں۔ فلم میں سدھارتھ ملہوترا کیپٹن وکرم بترا اور ان کے جڑواں بھائی کا دوہرا کردار ادا کریں گے۔ فلم کی کاسٹ اور تاریخ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :