پاکستانی فلم’’ تیفہ ان ٹرابل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
فلم کے مناظر پاکستانی شہر لاہور اور پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں عکس بند کیے گئے ہیں
پیر 7 مئی 2018 11:40
(جاری ہے)
فلم میں مرکزی کردار گلوکار اعلی ظفر اور مایہ علی ادا کر رہے ہیں، جو پاکستانی فلم انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو دیں گے۔
فلم تیفہ ان ٹرابل پر کام کا آغاز 2016ء میں کیا گیا تھا جب علی ظفر اور احسن رحیم نے فلم نے کہانی لکھنے کا آغاز کیا۔فلم کے مناظر پاکستانی شہر لاہور اور پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں عکس بند کیے گئے ہیں۔فلم تیفہ ان ٹرابل کی موسیقی کی دھنیں علی ظفر نے اپنے بھائی دانیاں ظفر کے ساتھ مل کر ترتیب دی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.