رمضان المبار ک کے آغاز سے قبل ہی برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایک ہی روز میں قیمت میں 15روپے اضافہ،277روپے فی کلو پر فروخت ہوئی

پیر مئی 12:06

رمضان المبار ک کے آغاز سے قبل ہی برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 262روپے سے بڑھ کر 277روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے درجن پر مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :