الیگزینڈر زویرو نے میونخ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

پیر مئی 12:46

میونخ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) الیگزینڈر زیویرو نے میونخ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں انہوں نے فلپ کولشرائبر کو شکست دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میونخ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈر زویرو نے فلپ کولشرائبر سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 6-3 رہا۔

متعلقہ عنوان :