رچرڈ گیسکے میڈرڈ اوپن کے دوسرے رائونڈ میں داخل

پیر مئی 12:46

میونخ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) میونخ۔ رچرڈ گیسکے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میڈرڈ میں جاری مینز سنگلز مقابلوںکے پہلے رائونڈ میں فرانس کے رچرڈ گیسکے نے جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈیچ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-4 اور 6-2 سے ہرایا اور اگلے رائونڈ میں جگہ بنائی۔

متعلقہ عنوان :