راگا بوائز بینڈ انگلینڈ میں پرفارم کرنے کیلئے پرسوں روانہ ہونگے

پیر 7 مئی 2018 13:27

راگا بوائز بینڈ انگلینڈ میں پرفارم کرنے کیلئے پرسوں روانہ ہونگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) راگا بوائز بینڈ انگلینڈ میں پرفارم کرنے کیلئے پرسوں (بدھ) روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار ولی حامد بخاری اور انکے بھائی اپنے میوزیکل میوزیکل بینڈ راگا بوائز کے ہمراہ کل بروز بدھ کو لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ 12مئی کو مانچسٹر اور 13مئی کو لندن میں ہونے والے لائیو میوزیکل شو میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

راگا بوائز بینڈ ایک ہفتے تک لندن میں قیام کرنے کے بعد پاکستان واپس آجائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :