سندھ حکومت کا 10 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان

پیر 7 مئی 2018 14:02

سندھ حکومت کا 10 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) سندھ حکومت نے نئے مالی سال 19-2018 کا بجٹ 10 مئی کو پیش کرنے کا اعلان کیاہے۔صوبائی بجٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزارت خزانہ کا بھی قلمدان ہے پیش کریں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نگران حکومت کو 30 ستمبرتک بجٹ خرچ کرنے کا اختیارہوگا۔

متعلقہ عنوان :