سعودی عرب میں تعمیراتی ٹیکنالوجی اوربلڈنگ میٹریل کی بین الاقوامی نمائش نومبر میں ہوگی

پیر مئی 14:13

سعودی عرب میں تعمیراتی ٹیکنالوجی اوربلڈنگ میٹریل کی بین الاقوامی نمائش ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) سعودی عرب میں تعمیراتی ٹیکنالوجی اوربلڈنگ میٹریل کی بین الاقوامی نمائش رواں سال نومبر میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

’’سعودی بلڈ/سعودی سٹون ‘‘ کے نام سے یہ نمائش ریاض میں منعقد ہوگی جس میں سعودی عرب کے علاوہ دنیاء بھر سے تعمیراتی کمپنیاں شرکت کریں گی۔اس نمائش میں متعددپاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔