سلمان خان اور جیکولین فرنینڈس فلم فیئر میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنیں گے

پیر 7 مئی 2018 14:25

سلمان خان اور جیکولین فرنینڈس فلم فیئر میگزین کے نئے شمارے کے سرورق ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور جیکولین فرنینڈس فلم فیئر میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان اور جیکولین فرنینڈس فلم ’’ریس تھری‘‘ کے ساتھ ساتھ فلم فیئر میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنیں گے۔انہوںنے اس کے لئے فوٹوشوٹ بھی مکمل کر لیا ہے۔ جیکولین نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر بھی شئیر کی ہیں جن میں دونوںنیکالے کپڑے پہن رکھے ہیں۔