Live Updates

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فیصل آباد سے 2ایم پی ایز کا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جا نے کا اصولی فیصلہ اعلان آئندہ چند روز میں متوقع

پیر 7 مئی 2018 14:33

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فیصل آباد سے 2ایم پی ایز کا ن لیگ چھوڑ کر ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فیصل آباد سے 2ایم پی ایز کا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جا نے کا اصولی فیصلہ اعلان آئندہ چند روز میں متوقع تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر حسن اختر موکل فیصل آباد سے 2ایم پی ایز ظفر اقبال نا گرہ اور رائو کاشف رحیم نے بھی مسلم لیگ ن چھوڑ نے کا اصولی فیصلہ کر لیا ذرائع نے بتا یا کہ آئندہ چند روز میں تینوں مسلم لیگی رہنماء چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے بنی گا لہ ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمو لیت کا اعلان کر یںگے تمام معا ملات پہلے سے طے پا چکے ہیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات