تھیلیسیمیا کے مریضوں سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا

پیر مئی 14:41

تھیلیسیمیا کے مریضوں سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا
سرگودھا۔7 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) ھیلیسیمیا کے مریضوں سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے کی۔

(جاری ہے)

واک کا مقصد لوگوں میں اس شعور کو اجاگر کرنا ہے کہ تھیلا سیمیا کے مریض جنہیں خون کی ضرورت ہوتی ہے انہیں اگر خون دیا جائے تو ان کی زندگیاں بچائی جاسکتی ہیں اسوقت ملک میں تھیلا سیمیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ہر سال کی طرح اس سال بھی واک کا اہتمام کیا جارہا ہے۔