صوبائی سلیکشن بورڈ نے محکمہ لائیو سٹاف کے 4 افسران کی منظوری دیدی

پیر 7 مئی 2018 14:49

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) صوبائی سلیکشن بورڈ نے محکمہ لائیو سٹاف کے 4 افسران کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی سلیکشن بورڈ کے مطابق ایبٹ آباد میں سینئر ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر عظمت پرویز کو گریڈ19، ڈاکٹر فواد علی شاہ انچارج وٹرنری آفیسر کو گریڈ17 سے گریڈ 18، ڈاکٹر ساجد حمید وٹرنری آفیسر ہیلتھ کو گریڈ17 سے گریڈ 18 اور مانسہرہ سول سول ہسپتال کی ڈاکٹر جویریہ کو گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :