منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا،

ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے،خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

پیر 7 مئی 2018 14:58

منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا،خدا کے لئے ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مذ ہبی،نسلی اور سیاسی تفریق اوراختلافات کو جسطرح ذاتی اور گر وہی مفادات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس آگ سے کسی کا دامن محفوظ نھیں ر ہے گا ۔اللہ احسن اقبال کو زندگی دے ۔منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا۔خدا کے لئے ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :