امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،
ڈول راغہ الیون نے ٹورنامنٹ ٹرافی اپنے نام کر لی‘ قبائل نے پاکستان کیلئے بیش بہا قربانیاں دیں‘ ٹورنامنٹ کا انعقاد کا مقصد نئی نسل کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف کرنا ہے،عدنان بن طاہر
پیر 7 مئی 2018 15:29
(جاری ہے)
اس موقع پر ایک بڑے اجتماع سے کرنل عدنان بن طاہر نے کہا کہ قبائل نے قیام پاکستان سے لے کر اب تک ملک خداداد کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب حالات کافی بہتر ہے ہمارامقصد پھلتاپھولتا پاکستان ہے جبکہ ان پہاڑوں کے دامن میں ٹورنامنٹ کا انعقاد نئی نسل کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف کرنا ہے۔اس موقع پر قبائلی رہنماؤں نے سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ٹل سکاؤٹس نے اس خطے میں امن کی فضا قائم رکھنے میں بنیادی کردار اداکیا۔ٹورنامنٹ میں گلی شنگ،ڈول راغہ،حدمیلہ اور سنگڑوبہ کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔فائنل تقریب کے آخر میں لیفٹیننٹ کرنل عدنان بن طاہر نے ونر اور رنرٹیموں کو ٹرافی اور نقدانعامات تقسیم کئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.