جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹرسراج الحق 11 مئی کو سرگودھا آئیں گے

پیر 7 مئی 2018 15:29

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹرسراج الحق 11 مئی کو سرگودھا آئیں گے
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹرسراج الحق 11 مئی کو سرگودھا آئیں گے۔ جو یہاں ڈویژ نل ورکرز کنونش سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

اس کے بعد 13 مئی کو مینار پاکستان لاہور میں متحدہ مجلس عمل کا بڑا اجتماع ہو گا جس میں شرکت کیلئے سرگودھا سے قافلہ جائے گا۔