اداکارہ مائرہ نظامی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کیلئے پروگرام ''آمنے سامنے ''شروع کردیا

پیر 7 مئی 2018 15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) ناموراداکارہ مائرہ نظامی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کیلئے پروگرام ''آمنے سامنے ''شروع کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مائر ہ نظامی فیس بک پر اپنے لائیو پروگرام ''آمنے سامنے ''میں پاکستان کی سیاست 'شوبز اور سپورٹس سمیت دیگر شعبوں میں ہر روز ایک نئے سوال کے آتیں ہیں اور فیس بک سمیت دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے لوگ ان لائیو کالز اور ایس ایم ایس کے ذریعے بات کر تے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :