سٹیج اور ٹیلیوژن دونوں پر کام کرناچاہتی ہیں'آشا چوہدری

پیر 7 مئی 2018 15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) پرفارمرآشا چوہدری نے کہاکہ وہ سٹیج اور ٹیلیوژن دونوں پر کام کرناچاہتی ہیں' گوہمسایہ ممالک کے ڈراموں میں گلیمربہت زیادہ ہوتاہے مگر مقصدیت نہیں ہوتی جبکہ پاکستانی ڈرامہ ایک مقصد لئے ہوتاہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر میں آشا چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں اداکاری کامستقبل بہت روشن ہے اس لئے جو اداکاری میں ان ہوجاتاہے وہ کسی اور طرف کام ہی نہیں کرتا مگر میں اداکاری کے ساتھ ساتھ سٹیج میں پرفارمنس کے جوہر بھی دکھاں گی پاکستانی فلموں کا معیار پہلے جیسا نہیں رہا ابھی بھی صرف گلیمرسے بھرپور فلمیں آرہی ہیں جن میں اداکاری و کہانی نام کی بھی نہیں ہوتی اس لئے فی الحال ٹی وی ڈراموں کو ہی ترجیح دوں گی۔

متعلقہ عنوان :