سٹیج ڈرامہ،،ٹولامنافقاں دا،،میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

پیر 7 مئی 2018 15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) سٹیج ڈرامہ،،ٹولامنافقاں دا،،میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر بائو اصغر،علی اصغر اور سویرا خا ن کا قذافی سٹیڈیم ہال2لاہورمیں جاری اسٹیج ڈرامہ،،ٹولامنافقاں دا،، میں تمام فنکاروں کی شاندار پرفارمنس کی بدولت سپر ہٹ جا رہا ہے جس کی کا سٹ میں ایم اے ٹھاکر ،سویراخان ،زویا چوہدری،حسنہ بٹ،زویا بٹ،سونم جان ،سونیا ملک ،محبوب مستانہ ،سہیل چڑا،بوٹا پرنس،افشان چیمہ،کوڈو چیمپین،صدیق شوقی اور زاہد لاہوری شامل ہیں جبکہ تحریر ہدایات ایم اے ٹھاکر کی ہے ،پروڈیوسربائو اصغر کا کہنا ہے کہڈرامے کوسپرہٹ کرنے میں فنکاروں کی پرفارمنس اور ڈائریکٹر کا کمال ہوتا ہے اور ہمارے فنکار وں کی پرفارمنس بھی بہ کمال ہے اور ایم اے ٹھاکر کی تحریروہدایات بھی لا جواب ہے ۔