فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا جنون سرچڑھ کر بولنے لگا، افتتاحی میچ چودہ جون کو کھیلا جائے گا
پیر 7 مئی 2018 15:40
(جاری ہے)
فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار سرچڑھ کر بولنے لگا تو ٹیٹو فنکاروں کی چاندی ہوگئی، جنونی مداحوں نے بازں پرٹیٹو بنوا لیے۔میزبان روس گزشتہ کئی سالوں سے فیفا ورلڈکپ2018 کی تیاریوں میں مصروف ہے، روس میں ورلڈ کپ کا میلہ 14 جون سے 15 جولائی تک سجے گا،میچز 11 شہروں کے 12 اسٹیڈیمز میں منعقد ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستان کی ایک کمپنی اس بار بھی فیفا کے عالمی کپ 2018 میں استعمال ہونے والے فٹ بال فراہم کرے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.