پاکستان کو شیر دل افراد نے بنایا،جسٹس اعجاز افضل بھی انہی شیردل افراد میں شامل ہیں، بہادر افراد ہی پاکستان کو نئے افق تک لے کر جائیں گے
چیف جسٹس ثاقب نثار کا جسٹس اعجاز افضل خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب
پیر 7 مئی 2018 15:40
(جاری ہے)
پیر کو چیف جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس اعجاز افضل خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس اعجاز افضل خان کی دانش اور فراست ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، اسلامی جمہوریہ پاکستان کو شیردل افراد نے بنایا، بہادر افراد ہی پاکستان کو نئے افق تک لے کر جائیں گے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ جسٹس اعجاز افضل بھی انہی شیر دل افراد میں شامل ہیں، ریٹائرمنٹ ایک باب کا اختتام اور دوسرے کا آغاز ہے، جسٹس اعجاز افضل کی کمی محسوس کریں گے، جسٹس اعجاز افضل ان چند لوگوں میں س ایک ہیں جو حق پر ڈٹ جاتے ہیں، جسٹس اعجاز افضل کے فیصلے قانون میں سنگ میل کے طور پر جانے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس اعجاز افضل نے مشکل ترین حالات میں بھی انصاف کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.