انیل کپور کے مجسمے کو شادی والا لباس پہنا دیا گیا

پیر 7 مئی 2018 15:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) دہلی کے مادام تسائو میوزیم نے اداکار انیل کپور کے دہلی میں مومی مجسمے میں اداکارہ سونم کپور کی شادی کی وجہ سے حیرت انگیز تبدیلی کرتے ہوئے تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی-جس میں مومی مجسمے کے مالک نے شادی کے لحاظ سے کپڑوں کا انتخاب کیا ہے اور نیلے سوٹ کی تبدیلی کے بعد اسے کالے رنگ کا سوٹ اور روایتی پگڑی پہنا دی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :