چین کار حادثہ تین افراد ہلاک ایک زخمی

پیر 7 مئی 2018 15:50

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) چین میں ایک کارحادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ صوبہ جیانگشو میں اس وقت پیش آیا جب ایک شاپنگ سینٹر کے زیر زمین پارکنگ اپریا میں کھڑی کار پر ایک ٹیوب آگری جسکے نتیجے میں کار میں موجود ایک بچے سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ باہر کھڑا ایک شخص زخمی ہوگیا زخمی ہونیوالے شخص کو فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :