رمضان المبار ک کے آغاز سے قبل ہی برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایک ہی روز میں قیمت میں 15روپے اضافہ،277روپے فی کلو پر فروخت ہوئی

پیر 7 مئی 2018 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 262روپے سے بڑھ کر 277روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے درجن پر مستحکم رہی۔۔

متعلقہ عنوان :